سعودی عرب:شاہی خاندان گہرے صدمے سے دو چار ‘سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

ریاض:سعودی شہزادہ نواب بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن مسعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کرگئے.

سعودی ایوان شاہی نے شہزادے کےانتقال کی تصدیق کردی۔عرب میڈیا کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ متوفی شہزادے کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

۔شہزادے کے انتقال سے متعلق شاہی خاندان کی جانب سے کوئی تفصیلی بیان سامنے نہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading