روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے نجی فوجی گروپ ‘ویگنر’ کو خبردار کیا ہے کہ مسلح بغاوت غداری ہے اور جو بھی روس کے خلاف ہتھیار اٹھائے گا اسے سزا دی جائے گی۔ مزید تفصیل ان گرافکس میں۔
روس کے کرائے کے فوجیوں پر مشتمل ایک نجی گروپ ویگنر کی ‘بغاوت’ کے بعد ماسکو سمیت دیگر شہروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ ویگنر گروپ نے ہفتے کی صبح روس کے جنوبی شہر روستوف آن ڈان میں فوجی تنصیبات کا کنٹرول سنبھال لیا تھا اور سڑکوں پر ٹینکوں کا گشت شروع کردیا تھا۔


https://fb.watch/lmB19-2Oz9/?mibextid=Nif5oz



