دینِ اسلام کے بےلوث خادم کیرالہ کے قدآور اور عظیم رہنما، جماعت اسلامی ہند کے لیڈر پروفیسر صدیق حسن کا انتقال

یہ خبر غمناک ہیکہ، دینِ اسلام کے بےلوث خادم کیرالہ کے قدآور اور عظیم رہنما، جماعت اسلامی ہند کے قیمتی لیڈر پروفیسر صدیق حسن صاحب کا بھی انتقال ہوگیاہے ۔ انا لله و انا الیہ راجعون
حق مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں داخل فرمائے۔

اللہ کا ولی آج رخصت ہوگیا. بہت عظیم انسان.. سراپا عظمت… جس سے ہم ہمت اور جذبے کا درس لیتے تھے.. جس سے مل کر ایمان تازہ ہوجاتا تھا… جس نے کچھ کرنے کا شوق جگایا… جس کے ایک اشارے پر دل سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوجاتا تھا. اللہ کی رحمتیں ہوں آپ پر صدیق حسن صاحب…
میرا دل آپ کی یادوں کا مزار جمیل ہے.

آپ کے قدموں کی خاک
محی الدین غازی

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading