آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں تشدد کی واردات کی کافی مذمت کی ہے ۔ اویسی نے دہلی پولیس پر بھی الزام عائد کیا ہے۔ اویسی نے کہا کہ دہلی پولیس تشدد کی واردات انجام دینے والوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔
انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے مطالبہ کیا ہئے کہ دہلی پولیس کے خلاف کاروائی کرے اور دہلی میں امن قائم کرے۔