ممبئی: کھانے۔پینے کا سامان خریدنا ہو یا گھر کی سجاوٹ کا ، آن لائن شاپنگ سے کسٹمرazس کو سستے میں خریداری کا موقع مل جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک موقع بگ باسکیٹ ، گروفرس اور پے ٹی ایم دے مال دے رہے ہیں۔ اس میں کسٹمرس بیحد کم قیمت میں تیل، دال، چینی، کے کامبو پیک سے لیکر کئی پروڈکٹس پر آفر کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔ ڈیلس آف دا ڈے کے آفرس کے بارے میں جس میں گھر کے کئی پروڈکٹس جیسے چادر ، دال،مرچ، ڈرائی فروٹ پر بھاری ڈسکاو¿نٹ دیا جارہا ہے۔ توآئے جانتے ہیں کون سے ہیں وہ پروڈکٹس۔۔۔
زبردست آفر: جانئے کہاں سے سستے میں سامان خریدنے کا موقع مل رہا ہے۔
بگ باسکیٹ کے سیل میں رائی دال کو صرف 9 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس کے 50 گرام دال کی اصل قیمت 15 روپئے ہے جسے 40 فیصد کی چھوٹ پر لایا جا سکتا ہے۔
اس کے علاوہ بی بی رائل سوجی کو 35 روپئے کی بجائے صرف 18 روپئے میں خریدا جاسکتا ہے۔ اس 500 گرام سوجی کی اصل قیمت 35 روپئے، جس کا مطلب اس پر 49 فیصد کا آفر دیا جا رہا ہے۔
گروفرس کی ڈیل میں میتھی خریدنے پر 45فیصد کی چھوٹ دی جارہی ہے، اس پر 100 گرام میتھی کی اصل قیمت 22 روپئے ہے جسے آفر کے تحٹ 12 روپئے میں گھر لایا جا سکتا ہے۔
پے ٹی ایم مال کی ڈیل میں چادر کی خرید پر 50 فیصد کے آفر کے ساتھ 45 فیصد کا کیش بیک آفر بھی دیا جارہا ہے۔ ڈیل میں ڈریم کائن کی سنگل بیڈ کے ساتھ 2 تکیے کے کقر سیٹ کو 359 روپئےت میں خرید اجاسکتا ہے۔ جس کی اصل قیمت 599 روپئے ہے۔اس ویب سائٹ پر جاکر آپ آن لائن خریدی کرسکتے ہیں
https://www.bigbasket.com/- https://grofers.com- https://paytmmall.com