خبر غم:قریش ایجوکیشن سوسائٹی ناندیڑ کے صدر خواجہ پہلوان کا انتقال

ناندیڑ:30۔ جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کی معزز شخصیت اور قریش ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر جناب خواجہ پہلوان صاحب کا آج صبح انتقال ہوگیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دوپہر ڈیڑھ بجے مسجد انوار المساجد مدینہ نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین قریشیہ مسجد بارہ امام کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading