خبر غم : حیدرباغ کے نوجوان سید مجیب کا انتقال

ناندیڑ:28مارچ(ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑکے دیگلورناکہ سے متصل حیدرباغ نمبر2 کے ساکن سیاسی و سماجی شخصیت سید مجیب عمر 40سال کا آج 28مارچ کوانتقال ہوگیا ہے ۔

انکی نماز جنازہ و تدفین سے متعلق اطلاع کچھ دیر دی جائے گی ۔سید مجیب کے اچانک انتقال سے افراد خاندان و دوست احباب میںشدیدغم وافسوس کی لہردوڑ گئی ہے ۔