#الرٹ: #حیدرآباد کے حیدرشاکوٹ میں سڑک حادثے میں دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی۔ یہ واقعہ صبح سویرے اس وقت پیش آیا جب تینوں چہل قدمی کے لیے نکلے ہوئے تھے۔ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہے۔