حلقہ چارمینار سے مجلس کے میر ذوالفقار علی کامیاب

حیدرآباد:3/ ڈسمبر ۔( ورقِ تازہ نیوز) تیلنگانہ اسمبلی انتخابات میں مجلسِ اتحاد المسلمین کے حلقہ چارمینار کے امیدوار جناب میر ذوالفقار علی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔

انھوں نے اپنے حریف امیدوار کو 6258 ووٹوں سے شکست دی ہے۔اس مرتبہ تیلنگانہ میں اقتدارِ کی تبدیلی ہورہی ہے اور کانگریس برسرِ اقتدار آرہی ہے

جبکہ ایم ائی ایم کے کامیاب امیدواروں کی تعداد میں بھی سابقہ کی بہ نسبت اس مرتبہ کمی کا امکان ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading