جہیز کی ضد پر بارات واپس لوٹی

پتھل گاؤں، یکم دسمبر (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع میں جہیز کے مطالبے پر دلہے کے بضد ہوجانے کے سبب ور مالا کی رسم پوری ہوجانے کے بعد بھی بارات دلہن کے بغیر واپس لوٹ گئی۔

شادی کی اس تقریب کے منڈپ میں دولہا کو کافی سمجھانے کے بعد بھی اس طرح اچانک رشتہ ٹوٹنے سے دلہن سمیت ہر کوئی حیران و پریشان ہے۔اس معاملے میں دلہن کے فریقین نے لودام پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading