رانچی : ویڈیو میں، راہگیروں اور ریلوے پولیس فورس (RPF) کے ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ٹرین کے نیچے گرنے کے بعد خاتون کو بچانے کے لیے بھاگ رہے
پولیس نے بتایا کہ جھارکھنڈ میں جمعہ کے روز ایک چلتی ٹرین کے نیچے پھسلنے کے بعد ایک 21 سالہ خاتون موت کے منہ میں سے زندہ بچ آئی۔
مونیکا کماری تمل ناڈو جانے والی ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کر رہی تھی کہ وہ اپنا توازن کھو بیٹھی اور پھسل کر ٹرین اور پلیٹ فارم کے بیچ میں جا گری۔
#Ranchi रांची रेलवे स्टेशन पर एक युवती चलती ट्रेन में चढ़ने के दौरान रेलगाड़ी और प्लेटफॉर्म के बीच में गिर गई. युवती धनबाद-अलप्पुझा एक्सप्रेस चलती ट्रेन में चढ़ने की कोशिश कर रही थी. RPF द्वारा युवती को बाहर निकला गया. गनीमत रही की युवती बच गई और मामूली चोटें आई #TRAIN pic.twitter.com/2DF2fYewGP
— Singhbhum Times (@TimesSingh34311) June 29, 2024
ویڈیو میں، راہگیروں اور ریلوے پولیس فورس (RPF) کے ایک اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ٹرین کے نیچے گرنے کے بعد خاتون کو بچانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔
ویڈیو پلیٹ فارم پر نصب سیکیورٹی کیمرے سے ریکارڈ کی گئی۔ ٹرین جو پہلے سے ہی سست رفتار سے چل رہی تھی تھوڑی ہی وقت مین رک گئی، ایک RPF اہلکار نے پلیٹ فارم پر موجود چند لوگوں کی مدد سے اسے باہر نکالا۔ خوش قسمتی سے خاتون کو کوئی شدید چوٹ نہیں آئی