جمشیدپور میں دوسرے دن بھی NCR,NPR,CAA کے خلاف احتجاج جاری

جمشیدپور:آج جمشیدپور جھارکھنڈ میں سمدھان بچاؤ سنگھر سمیتی کی طرف سے NRC,CAA,NPR, جیسے کالےقانون کے خلاف ڈی سی آفس جمشیدپور کے سامنے بین المذاھب بین المسالک کے لوگ جمع ہو ۓ ہیں آج دھرنا کا دوسرا دن ہے کل بھی یہ پروگرام ہوگا.
روندر پرساد ڈاکٹر امیڈ کر سمیتی کمیٹی کے صدر،روہن بھیم آرمی کے ذمہ دار مولانا صلاح الدین مدرس فیض العلوم جمشیدپور مو لانا حفیظ الدین،مولا نا بر ہا نالھدی سری بکسی آدی واسی سماج کے ذمہ دار، مو لانا انوار جمیعت العلماء کے سکریٹری،مولا نا قاضی سعود صاحب, فاطمہ کشفی صاحبہ، ختیدجہ عر فا نہ صا حبہ، روہت دیپ سنگھ، پرتاب یادو،سوراۓ باسکے،نوین مر موں، مو لانا صغیر صغر جماعت  اہلحدیث، مشہور کالم نگار حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی،وغیر وغیرہ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور تقریباً دوہزار سے زیادہ لوگوں نے 10 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک پروگرام ہوا شام کو کنڈل مارچ کا پروگرام ہوگا نیوز ریلیز ،سنودھان بچاؤ سنگھر س سمیتھی جمشیدپور

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading