جس پریوار نے اسلام دھرم چھوڑ کر ہندو دھرم قبول کیااب وہ کس حال میں ہے؟ویڈیو رپورٹ

اترپردیش کے باغپت ضلع کے بدرخا گاوں کے رہنے والے نوشاداورانکے بھائی سمیت خاندان کے کئی افراد نے چندسال قبل مذہب اسلام کوچھوڑ کر ہندو دھرم اختیار کرلیاتھا

لیکن اب نوشاد دوبارہ اسلام میں واپس آگے ہیں جبکہ انکے بڑے بھائی ابھی بھی ہندو ہے۔

اب وہ کس حال میں ہے اسکی رپورٹ بی بی سی ہندی نے پیش کی ہے ۔جسے حسب ذیل لنک پردیکھاجاسکتا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading