جامعہ واقعہ کی مذمت‘آج ناندیڑمیں طلباءکااحتجاج

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیں ودھیارتھی کرتی سمیتی کی جانب سے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں پُرامن طور پر احتجاج کررہے طلباءپر پولس کی جانب سے کئے گئے مظالم کی مذمت میں ناندیڑمیں19ڈسمبر کودوپہر دوبجے ڈاکٹربابا صاحب امبیڈکر کے مجسمہ سے ضلع کلکٹر آفس تک احتجاجی ریالی نکالی جارہی ہے ۔

اس ریالی میں ایس آئی او ‘ سمائیک ودھیارتھی آندولن ‘ این ایس یو آئی ‘راشٹروادی ودیارتھی کانگریس‘بھیم آرمی ‘ایم آئی ایم اسٹوڈنٹس ونگ کے علاوہ دیگر طلباءتنظیموں کے کارکنان موجود رہیں گے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading