’ بِکنے والے بِک رہے ہیں ، خریدنے والے خرید رہے ہیں:راجہ سنگھ

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے طنزیہ ریمارکس کرتے ہوئے کہا کہ بکنے والے بک رہے ہیں اور خریدنے والے خرید رہے ہیں ۔ اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی جانب سے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کو ٹی آر ایس میں ضم کرنے کابلیٹن جاری کرنے کے بعد ٹیوٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے راجہ سنگھ نے کہا کہ تلنگانہ میں جمہوریت کا مذاق اُڑایا جارہا ہے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading