ناندیڑ:12ستمبر ( ورق تازہ نیوز) شہر ناندیڑ سے قریب واقع دھنے گاوں میں آج شب تقریبا گیارہ بجے کے قریب مین روڈ پر واقع پلاسٹک کے گوداموں میں زبردست آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا ہے جس کی وجہہ سے کئی دُکانوں میں آگ لگ گئی ہے ۔
فائربریگیڈ کے عملہ کومطلع کیا گیا ہے اور یہاں گاڑیاں پہنچ بھی گئی ہیں اورآگ پر قابوپانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
مقامی افراد کے علاوہ پولس انتظامیہ بھی اس کام میں مصروف ہے۔آگ لگنے کے ویڈیوز حسب ذیل ہیں.
#BreakingNews : #Dhanegaon #Fire Today नांदेडजवळील धनेगावात दुकानांना भीषण आग
https://t.co/hNSfK5UdKV pic.twitter.com/bMOVmCICKB
— Waraque E Taza News (@WaraqueTazaUrdu) September 12, 2024