بریکینگ نیوز:بھارت میں عید الفطر 14 مئی کو منائی جائے گی

ناندیڑ:12. مئی۔ (ورق تازہ نیوز)آج 29 رمضان المبارک مطابق 12 مئی 2021 بروز بدھ کو ملک بھر میں شوال المکرم کے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا مگر آج شب آٹھ بجے تک ملک کی تقریبا تمام رویت ہلال کمیٹیوں نے عدم رویت کی اطلاع دی ہے۔

اسلئے اعلان کیا جاتا ہیکہ بھارت میں کل 13 مئی کو 30 رمضان المبارک ہوگی اور 14 مئی بروزِ جمعہ کو یکم شوال المکرم ہوگی اور عید الفطر منائی جائے گی۔ ملک کی مختلف رؤیت ہلال کمیٹیوں کے اعلانات کی نقل حسب ذیل ہیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading