ناندیڑ:21/جون ۔( ورقِ تازہ نیوز)عطار تنبولی منیار کمیٹی ناندیڑ (اے ٹی ایم)کے ذمہ دار شیخ تسلیم ولد عبداللطیف یکتا بینگلس عمرکھیڑ کا حیدرآباد میں انتقال ہوگیا ہے۔
انکے نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب عمرکھیڑ میں ادا کی جائے گی اور وہاں پر ہی تدفین عمل میں آئے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے آمین ۔