نئی دہلی:سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں اقتصادی طور پر کمزور طبقے (ای ڈبلیو ایس) کو دیئے گئے ریزرویشن کو منظوری دے دی ہے۔
چیف جسٹس یو یو للت کی 5 رکنی بنچ میں سے تین ججوں نے آئین میں 103ویں ترمیم کو برقرار رکھا۔