اردھاپور (شیخ زبیر) ریاست گیر مہم *"اندھیروں سے اجالے کی طرف"* اس مہم کے دوسرے دن کے آغاز میں دعوتی ملاقات و کارنر میٹنگ جماعت اسلامی ہند اردھاپور رام نگر،دیشمکھ گلی، مالی گلی وغیرہ میں ہوئی جس میں تقریباً *300* سے زائد افراد کو دین حق کی دعوت پیش کی گئی ۔
