ناندیڑ:(راست) افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحومہ شیخ شاہدہ بیگم (ریٹائرڈ ٹیچر، نیشنل گرلز اسکول)زوجہ طیّب خان صاحب (ریٹائرڈ زیڈ پی، ناندیڑ)ولد شمشیر خان صاحب ساکن ڈھنگر ٹیکڑی، نزد پرانا اتوارہ پولیس اسٹیشن، ناندیڑکاآج اتوار کی شب انتقال ہو گیا ہے
۔ نمازِ جنازہ بروز پیر، 1 ستمبر 2025 صبح ساڑھے نوبجے مسجد فتح جنگ خان نواب، گنج، ناندیڑمیں ادا کی جائے گی اورا سی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میںآئے گی۔ مرحومہ، طاہر خان اور شاکر خان (پریس والے) کی بھابھی تھیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔ آمین