اعظم گڑھ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، ویڈیو وائرل

اعظم گڑھ (یوپی): بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) ورکرس کی میٹنگ کے بعد یہاں پاکستان زندہ باد کے مبینہ نعرے لگانے پر 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد یہ گرفتاریاں ہوئیں۔

ویڈیو میں جہان گنج میں گزشتہ ہفتہ مجالس مقامی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلہ میں منعقدہ میٹنگ کے بعد بعض افراد کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading