اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے والے شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر نشین نے پھر نام تبدیل کرلیا

لکھنو (ایجنسیز) یوپی شیعہ وقف بورڈ کے سابق صدر نشین وسیم رضوی نے ایک بار پھر اپنا نام تبدیل کیا ہے۔ اس نے پہلے اپنا نام ’جتیندر نارائن تیاگی‘ رکھاتھا۔اس کا نیا نام ٹھاکر جتیندر نارائن سنگھ سینگر ہوگا.

بھارت سماچار کی اطلاع کے مطابق رضو ی نے اپنا نام تبدیل کیاہے کیونکہ اس نے یہ محسوس کیا کہ سابق نام اسے زیادہ خصوصی ہونے کا احساس نہیں دلاتا۔

اس نے 2021 میں ہندو مت قبول کرتے ہوئے سرخیوں میں جگہ بنائی تھی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading