اردھاپور شہر کہ محلوں میں مچھر مارنے کی دوا ماری جائے (مجلس ات حاد المسلیمن کی جانب سے میمورنڈم

اردھاپور شہر کہ محلوں میں مچھر مارنے کی دوا ماری جائے (مجلس اتحاد المسلیمن کی جانب سے میمورنڈم
اردھاپور (شیخ زبیر)
شہراردھاپورنگر پنچایت میں کل ہندمجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے ایک میمورنڈم پیش کیا گیا جس میں یہ مطالبہ کیاگیا ہے کہ شہر میں بڑھتی ہوئی گندگی کی وجہ سے ڈینگو کے مریضوں میں کافی حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور ڈینگو کی اس بھیانک بیماری سے بچنے کے لیے شہر کہ ہر واڈ میں مچھر مارنے کی دوا ماری جائے ورنہ مجلس اتحادالمسلمین کے کارکنان نگر پنچایت کے سامنے دھرنا اندولن کر ینگے اس موقع پرمجلس اتحادالمسلمین کے تعلقہ صدر محمد شکیل صاحب،نگر سیوک نام دیو سرودے ، مرزا ظفر اللہ بیگ ، سید یونس، شیخ رضوان ،سمیع بھائی موجود تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading