آنلائن اسلامی کوئز مقابلہ

رسالہ *جنت کے پھول* کے زیر اہتمام وہاٹس ایپ گروپ پر شاندار *اسلامی کوئز* مقابلہ

*اصول و ضوابط*

1: یہ کوئز صرف جنت کے پھول وہاٹس ایپ گروپ میں ہی ہوگا –
2: یہ کوئز 21 ستمبر 2020 کو شروع ہوگا –
3: 21 ستمبر سے گروپ میں شام 6 بجے ایک سوال ڈالا جائے گا، اس سوال کے جواب دینے کا وقت شام 6 بجے سے رات کے 12 بجے تک ہوگا –
4: سوال کا جواب 7559136092 نمبر پر بھیجنا رہے گا نا کہ گروپ میں –
5: سب سے پہلا صحیح آنے والا جواب 5 مارکس کا حقدار ہوگا – اس کے بعد آنے والا جواب 4 مارکس ، پھر 3 مارکس ، پھر 2 مارکس اور اس کے بعد آنے والے سبھی صحیح جواب کو 1 مارکس دیا جائے گا –
6: جواب لکھتے وقت اپنا پورا نام اور شہر کا نام لکھنا ضروری ہوگا، نام نا ہونے کی صورت میں مارکس نہیں دیا جائے گا –
7: یہ سلسلہ کل 30 دنوں تک چلے گا – تیسوں جوابات کے مارکس ملاکر ٹاپ ٹین کو منتخب کیا جائے گا –
8: ٹاپ ٹین میں شامل سبھی شریکِ مقابلہ کو جنت کے پھول کی جانب سے سرٹیفکٹ دیا جائے گا اور ٹاپ 3 کو سرٹیفکٹ کے ساتھ ساتھ تحائف سے بھی نوازا جائے گا –
9: اس کوئز میں بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی حصہ لے سکتے ہیں –
10: ایک موبائل نمبر سے صرف ایک ہی جواب اور ایک ہی نام قبول کیا جائے گا –
11: برائے مہربانی کسی بھی معاملے میں انتظامیہ سے نا الجھے، جو بھی پوچھنا ہو کورڈینیٹر سے پوچھے –

شرکاء کو مدیر اعلیٰ *عنایت اللہ خان صاحب* کی جانب سے اور *جنت کے پھول* کی پوری ٹیم کی جانب سے نیک خواہشات

کوئز کورڈینیٹر :
مسعود انصاری (مدیر اعزازی)
7559136092

جنت کے پھول واٹس ایپ گروپس

https://chat.whatsapp.com/BjftV0yFbHJHD0e9AaG76I

https://chat.whatsapp.com/J1U7cGknc1LFAHCty7npIp

https://chat.whatsapp.com/GkxliyOt2qq9vjel9zFV7q

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading