آج ناندیڑ میں تفسیر القران کا اہتمام

ناندیڑ:آج بروز جمعرات بتاریخ 2 فروری کو بعد نماز عشاء مسجد عابدین نئی آبادی مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کی تفسیر فرمائیں گے –

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا ۔آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading