نشہ میں مست یہودی آباد کار نے #مسجد_اقصیٰ کی حفاظت کا فریضہ انجام دینے والا رضاکار فلسطینی نوجوان کو جان بوجھ کر کار تلے کچل ڈالا۔ #اسرائیل فوج کی #قبلہ_اول میں ننگی بربریت کیمرے کی آنکھ سے دیکھئے۔ کچھ مناظر تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔