Browsing Tag

urdu news

سنبھاجی بھڑے کو گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جائے.. سوشلسٹ پارٹی

ملک کے مختلف حصوں میں کئی ترقی پسند دانشوروں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کو پونے پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کے واقعہ کی انتہائی مذمت کی ہے. دنیا جانتی ہے کہ مہاراشٹر کے بھیما-كورےگاو میں 1 جنوری 2018 کو ہزاروں دلت مردوں اور عورتوں پر…

مودی کو قتل کرنے کی سازش! حیدرآباد میں انقلابی جہدکار ورا ورا راو گرفتار

دہلی پونے حیدرآباد 28 اگسٹ ۔ وزیراعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کی تحقیقات کے ضمن میں پونے پولیس آج ملک کی کئی ریاستوں میں بیک وقت دھاوے کرتے ہوئے دو سرکردہ جہدکاروں ورا ورا راو¿ اور بدھا بھردواج کو گرفتار کرلیا۔ پونے پولیس کی…

بھیما کورے گاؤں تشدد :5 اور سماجی کارکن حراست میں

نئی دہلی: (دی وائر نیوز) ملک کے کئی شہروں میں پونے پولیس نے منگل صبح سے کئی سماجی کارکنوں کے گھر چھاپے مارے اور کچھ کارکنوں کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے گئے کارکنوں میں ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹ اور وکیل سدھا بھاردواج ، سماجی کارکنوں…

مِل گیٹ علاقہ میں اسلحہ کے ساتھ غنڈہ عناصر کاتین افرادپرحملہ

سماج وادی پارٹی کارگزارصدرسید معین کی بروقت نمائندگی ‘خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج ناندیڑ:27اگست (نامہ نگار) کل شب دیر گئے تقریبا ساڑھے بارہ بجے مل گیٹ علاقہ میں رقم کی لین دین کے معاملے پر کچھ افراد نے ہاتھوں میں تلواریں لے کر دہشت پھیلاتے…

لاتور کےنیلوفر بارگیر خودکشی معاملے میں پولس کی خاموشی پر سماجی تنظیموں کا انتباہ

 ملزمین ھونراؤ باپ بیٹے کی گرفتاری کے لئے جمعرات سے عوامی احتجاج.. لاتور(محمدمسلم کبیر)اقلیتی طلباء کے تعلیمی میعار میں اضافے کے لئے پروفیسر اماکانت ہونراؤ کے سنگمیشور چیاریٹیبل ٹرسٹ کے تحت ریلائنس تریپورہ جونئیر سائنس کالج کو مرکزی حکومت…

اورنگ آباد سے دہشت گرد کاروائی انجام دینے دھماکہ خیز اشیاءکی خریدی

٭نالاسوپارا میں دھماکہ خیز اشیاءتیار کرنے کےلئے گندھک اور بیٹری کی خریدی اورنگ آباد میں ہوئی،خریدی سلیپ سے ہواخلاصہ اورنگ آباد:(جمیل شیخ):ریاست کے کچھ شہروں میں تہواروں کے موقع پر دہشت گردکاروائی انجام دینے کی غرض سے نالاسوپارا میں دھماکہ…

مودی پردھان منتری نہیں ”پرچار منتری“ ہیں:کنہیا کمار

ناندیڑ:25اگست(نامہ نگار)نریندر مودی ملک کے پردھان منتری نہیں بلکہ پرچار منتری ہے۔ اس طرح کی تنقید کنہیاکمار نے آج ناندیڑمیں منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام میں کیا ۔شنکر راو¿ چوہان سبھاگرہ میں آج شام سات بجے بعنوان ”سب سے پہلے سنویدھان“ خطاب…

بی جے پی نفرت پھیلانے اور ملک کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے: راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتاپارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )پر نفرت پھیلانے اور نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ وہ ملک کو بانٹنے کا کام کررہے ہیں ۔ مسٹر گاندھی نے جرمنی کی راجدھانی برلن میں جمعرات…

ہریانہ : گئو کشی کے شک میں ایک مسلمان کے گھر پر حملہ

نئی دہلی :ہریانہ کے روہتک ضلع کے ٹٹولی گاؤں میں ایک مسلمان کے گھر پر بھیڑ نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کیا ہے۔ ان لوگوں کو شک تھا کہ عید کے موقع پر یامین کھوکھر نے گئو کشی کی ہے۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک خبر کے مطابق ؛ پہلے ہی خطرہ بھانپ کر یامین…