ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی
ڈوگلس: امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی…