ناندیڑمیں عمرخالد کاخطاب مودی حکومت پرشدیدتنقید
ناندیڑ:8ستمبر(نقی شاداب) جواہرلعل نہرو یونیورسٹی دہلی کے اسٹوڈنٹس تنظیم کے ذمہ دار ا ور انقلابی نوجوان عمرخالد نے شہر کے سٹی پرائیڈ ہوٹل میں آج دوپہر سہ پہر تنظیم انصاف کے ”گفتگو“ پروگرام سے خطاب میں مرکزی حکومت پرشدیدتنقید کی اورکہاکہ جن…