Browsing Tag

Top Stories

دونوں شہروں میں عید الفطر خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی

عیدگاہ میر عالم پر سب سے بڑا اجتماع۔ مسلمانوں کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لینے کی تلقین حیدرآباد 6 جون (سیاست نیوز) دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں عیدالفطر انتہائی خشوع و خضوع کے ساتھ منائی گئی۔ شہر میں نماز عیدالفطر سب سے…

سی ایل پی کے انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان

کل اندرا پارک پر 36 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال و دھرنا ۔ اتم کمار ریڈی کا بیان حیدرآباد۔ 6 جون (سیاست نیوز) صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی نے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کے ٹی آر ایس میں غیرقانونی انضمام کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع ہونے کا اعلان کیا۔ کے…