نیوزی لینڈ کے بعد دہلا ہالینڈ» متعدد مقامات پر فائرنگ، حملہ آور کی تلاش جاری
ہالینڈ کے شہر یوٹریکٹ میں ایک نامعلوم شخص نے ٹرام اور کئی دیگر مقامات پر فائرنگ کی ہے جس سے کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے کہا ہے کہ حملہ آور ایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں جنھیں پولیس ڈھونڈنے کی کوشش کررہی ہے۔اطلاعات…