Browsing Tag

National

جے این یو میں حملہ امت شاہ کے اشارے پر کیا گیا: شاہین باغ خاتون مظاہرین

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)میں طلبہ و طالبات پر حملہ کو منظم سازش قرار دیتے ہوئے شاہین باغ خاتون مظاہرین میں شامل معمر خواتین (دادیوں) نے الزام لگایا کہ یہ حملہ مودی اور امت شاہ کے اشارے پر کیا گیا ہے تاکہ شاہین باغ…

این آر سی کوآرڈنیٹر کو جھٹکا! ’مسلم مخالف‘ پوسٹ ہٹانے کا حکم، آسام حکومت سے جواب طلب

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے روز آسام حکومت سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے کو آرڈینٹر ہتیش دیو شرما اپنی کچھ قابل اعتراض فیس بُک پوسٹوں کو ڈلیٹ کریں۔ علاوہ ازیں، سپریم کورٹ نے دیو شرما کی تقرری پر بھی…

حکومت طلباء اور نوجوانوں کی آواز دبانے کے لئے تمام حدود پار کر رہی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: مایہ ناز یونیورسٹی ’جے این یو‘ میں گزشتہ روز کیمپس اور ہاسٹل میں گھس کر طلبہ و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کی طرف سے کئے گئے زبردست حملہ کی ملک اور بیرون میں مذمت کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے پیغام میں…

جے این یو تشدد LIVE: دہلی خواتین کمیشن نے پولس کے نام بھیجا سمن

دہلی خواتین کمیشن نے پولس کے نام بھیجا سمندہلی خواتین کمیشن کی سربراہ سواتی مالیوال نے کل جے این یو کیمپس کے اندر طالبات پر ہوئے حملے کو لے کر پولس کو سمن بھیجا ہے۔Delhi Commission for Women Chief Swati Maliwal issues summons to Police…

جیٹلی،سشما، راٹھور اور نڈا سمیت کئی وزراء کو مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملی

مودی حکومت کی دوسری میعاد کار میں جمعرات کو 24کابینی وزرا سمیت 57وزرا نے حلف لیے جن میں کئی سابق وزراء کو کابینہ میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ دووزرائے مملکت کو ترقی دیکر کابینہ میں شامل کیاگیاہے ۔جن کابینی وزرا کو اس بار حکومت میں جگہ نہیں ملی…

’منجل‘ اور ’عزیز‘ نے توڑ دی جان بچانے کے لئے مذہب کی دیوار

ملک میں جہاں ایک طرف ہندو-مسلم مذہب کے نام پر سیاست ہو رہی ہے اور تشدد و موب لنچنگ جیسے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب کی پروا کیے بغیر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کبھی رمضان میں روزہ کی حالت میں مسلم…