Browsing Tag

nanded crop food scandal

ناندیڑ اناج گھوٹالہ کے تار وزارت تک.’ شہر کانگریس کا الزام

ناندیڑ - کانگریس نے شہر کے اناج اسکینڈل کو براہ راست وزارت سے جڑے ہونے کا الزام لگایا ہے. اس سلسلے میں کانگریس کے جنرل سیکرٹری سمتی وھاڑکر نے شکایت بھی درج کی ہے. میگا انڈیا ایگرو اس کمپنی کی ملکیت سے 10اناج کے ٹرک پولیس نے قبضہ میں لیے…