تھانہ میں مسلم کار ڈرائیور کی پیٹائی‘ جئے شری رام کا نعرہ لگانے کا استفسار
فاضل نے پولیس سے کہاکہ جب وہ واپس ہورہا تھا‘ اس کی چار سے پانچ لوگوں کے ساتھ بحث ہوئی‘ جو نشہ کی حالت میں تھے‘ اور انہوں نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی۔
تھانہ۔ مبینہ طور پر مسلم کا ر ڈائیور کے ساتھ مارپیٹ اور بعدازاں ”جئے شرام رام“ کا نعرہ لگانے…