Browsing Tag

Muslim

چھٹ پوجا کے موقع پر الرٹ‘ بہار ضلع انتظامیہ نے مسلمانوں کے نام دئے

مذکورہ احکامات سے ناراض ریاستی محکمہ داخلہ نے کہاکہ وہ اس معاملے میں دیکھ رہا ہے۔ایڈیشنل چیف سکریٹری‘ ہوم عامر سبحانی نے کہاکہ ”غیر دانستہ طور پر اس میں الفاظ داخل کئے گئے ہیں“۔ بہار ڈی جی پی گپتیشوار پانڈے نے کہاکہ ”احکامات کے الفاظ کو…

اسمبلی ضمنی الیکشن۔ گنگوہ میں مسلم‘ دلت ووٹرس کے لئے ’باہری‘ کے ٹیگ نے بی جے پی کے لئے مقابلہ سخت…

گنگوہ کے جملہ3.69لاکھ روٹرس میں سے 1.20لاکھ مسلمان اور 80ہزار دلت ہیں گنگوہ۔ اترپردیش کے اسمبلی حلقہ گنگوہ میں پیر کے روز ضمنی الیکشن ہوئے جس میں بی جے پی کو سخت مقابلے کاسامنا کرنا پڑتاہے کیونکہ مذکورہ الکٹورل تقابل مسلمانوں اور جاتو دلت…

نوبل انعام کے لئے دو افریقی مسلم عورتیں نامزد

کیونکہ2018تک صرف بارہ نوبل انعام یافتہ گان مسلمان تھے اس سال نوبل انعام یافتہ گان حاصل کرنے والوں میں سومالیائی سماجی جہدکار الواد ایلمان اور لیبیائی لاء اسٹوڈنٹ حاجر شریف بھی شامل ہیں دونوں سابق یو این سکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتہائی…

بابری مسجد کیس : ویدک دورمیں مورتی پوجا نہیں ہوتی تھی، مسجدکے ثبوت تو ہیں لیکن مندر کے کہیں نہیں…

مسلم فریقوں کی بحث شروع ،ویدک دورمیں مورتی پوجا نہیں ہوتی تھی، مسجدکے ثبوت تو ہیں لیکن مندر کے کہیں نہیں ہیں، مفروضات پر نہیں ثبوت پرفیصلے ہوتے ہیں۔ نئی دہلی، 2 ستمبر 2019. آج ایودھیا تنازعہ کیس میں مسلم پرسنل لا بورڈ اور جمعیت علما ہند کے…

مسلم جماعتوں نے کشمیر کے حالات معمول پر لانے کی مانگ کی

نئی دہلی۔مسلم جماعتوں نے کشمیرمیں حالات معمول پر لانے کی مانگ کی۔ مسلم اقلیتی تنظیمیں نے منگل کے روز کشمیر میں حالات معمول پر لانے کی مانگ پر مشتمل ایک قرارداد منظور کی اس کے علاوہ انہوں نے کہاکہ عدالت عظمی پر پورا یقین ہے اور وہ کوئی…

مذہبی شناخت اور داڑھی کی وجہہ سے گجرات میں پولیس جوان پر کیاگیا حملہ

واڈوڈرا۔ایک مسلم پولیس جوان پر گجرات میں اس کی مذہبی شناخت کے سبب مبینہ حملہ کیاگیا۔حملہ آوروں نے پہلے تو 45سالہ آصف اسماعیل شیخ پر حملے کرنے سے قبل مسلمانوں کے متعلق قابل اعتراض الفاظ کا استعمال کیا اور پھر ان کی پیٹائی کردی۔ انہوں نے…

ہم کو اپنے اجداد کے فیصلے پر فخر ہے۔ شکیل شمسی

سال1947میں اگست کا مہینہ تھا جب پورا برصغیر فرقہ پرستی کی آگ میں جھلس رہاتھا۔مذہبی منافرت کی اسی آگ میں ہمارے جد مولانا اولاد حسین شاعر مرحوم اپنے پانچ بیٹوں‘ اہلیہ‘ دو مسلم خادماؤں اور ہندو نوکر کے ساتھ ہندوستانی ریاست وتیا کے ہندواکثریت…

بی جے پی مہیلا مورچہ کی لیڈر نے ایف بی پر جنسی تشدد کے لئے اکسایا’کھلے عام مسلم عورتوں کی عصمت ریزی…

نئی دہلی۔ برسراقتدار بی جے پی کی اترپردیش میں مہیلا مورچہ لیڈر رام کولا سنیتا سنگھ گور کو سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ملک میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کو بڑھاوا دینے اور عصمت ریزی کے لئے اکسانے کا پیغام ارسال کرنے کی وجہہ سے مبینہ طور…

یہ حقیقت ہے کہ فی الحال مسلمانوں ہونے پر خوف ہورہا ہے۔ریز احمد

پاکستانی نژاد انگریزی اداکارریز احمد نے ہالی ووڈ میں مسلمانوں کی نمائندگی‘ اسلام فوبیا اور ان کی نسل کی وجہہ سے ہونے والے امتیازی سلوک کے متعلق اپنی زبان کھولی او رکہاکہ موجودہ وقت ”بڑی خوفناک“ ہے۔ کریٹیو آرٹسٹس ایجنسی کی جانب سے منعقدہ…

یوپی۔ شر پسندوں نے ٹرین میں مسلم لڑکے کے سر سے نماز کی ٹوپی اتاری‘ مقدمہ درج

علی گڑھ۔ جمعہ کے روز ایک شخص کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیاجس میں کچھ شر پسندوں نے مذکورہ شخص کے ساتھ مسافر ٹرین میں سفر کے دوران مبینہ بدسلوکی کی تھی۔ سپریڈنٹ آف پولیس(ایس پی) ابھیشک نے رپورٹرس سے کہاکہ”مجیب الرحمن نے جانکاری دی ہے کہ…