ہندوستان کو مل گیا زبردست آل راونڈر، دونوں ہاتھوں سے کرسکتا ہےگیند بازی
آپ نےآج تک ایسے گیند بازدیکھیں گے، جوگیند کو ہوا میں دونوں طرف سوئنگ کرانا جانتے ہیں، لیکن ایسا گیند بازدیکھا ہے جودونوں ہاتھوں سے گیند بازی کرتا ہو۔ تمل ناڈو پریمیرلیگ میں ایک ایسا ہی کھلاڑی سب کو حیران کئے ہوئے ہے۔
اس کھلاڑی کا نام موکت…