Browsing Tag

bjp

کیا بہار بی جے پی کے ساتھ چھوڑیں نتیش

جے ڈی یو صدر کو اس بات کا احساس ہے کہ بی جے پی بہار میں ایک علاقائی حکومت کا خواب دیکھنے لگی ہے۔ کیابہار کے چیف منسٹر اور جے ڈی یو صدر نتیش کمار پلٹی ماریں گے؟۔یہ سوال بہار اور اس کے باہر کے سیاسی حلقوں میں ہر کسی کی زبان پر ہے۔ نتیش کمار…

بنگال بشیرت تشدد۔ گھر والوں نے بتایا کہ کس طرح لوگوں نے تعقب اور قتل کیا

بی جے پی نے پیر کے روز سب ڈیویثرن بشیرت میں بارہ گھنٹوں کے بندکااعلان کیا اور ریاست بھر میں یوم سیاہ منانے کا بھی اعلان کیا۔ کلکتہ۔بی جے پی کے دو اور ٹی ایم سی کے ایک کارکن کے قتل اور بی جے پی کے ایک کارکن کے لاپتہ ہوجانے کے ایک روز بعد…

تلنگانہ: بی جے پی کارکن کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا گیا، چھ افراد گرفتار

محبوب نگر: بی جے پی کے ایک کارکن کو مبینہ طور پر شدید مارا پیٹا گیا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ متوفی کی شناخت پریم کمار ریڈی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ مقامی ٹی آر…

خواتین کے ساتھ اکبر کا برتاؤٹھیک نہیں تھا‘ راجستھان بی جے پی صدر کا بیان

راجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے دعوی کیاہے کہ اکبر بازار محض خواتین کے لئے جایاکرتاتھاتاکے بے ہودہ حرکتیں کرسکے۔ جئے پور۔ رجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے جمعرات کے روم کہاکہ مغل بادشاہ اکبر کا عورتوں کے متعلق رویہ کافی…

احترام میں کھڑے نہ ہونے پر ایک نوجوان کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کے بھائی…

مذکورہ ملزم او راپنے بھائی سے بیتایا سے تین مرتبہ رکن اسمبلی رہی رینو دیوی نے دوری بنائے ہوئے ہے پٹنہ۔پولیس نے بتایا میں روی کمار عرف پنو کی تلاشی مہم شروع کردی ہے جو بی جے پی کے قومی نائب صدر اور سابق رکن اسمبلی بتایا رینو دیو ی کا بھائی…

اندھے، بہرے اور گونگے لوگ !

نریند ر مودی کی جیت پر مولوی ’وجد‘ میں آگیا۔۔۔۔ کچھ لوگ اسے ’حال‘ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور پھر کرتے پائجامے اور ٹوپی میں باریش مولوی صاحب اتنا ناچے اتنا ناچے کہ شاید ان کے ساتھ ان کی دنیا بھی ناچنے لگی ہوگی۔ ویسے بھی ان کےلیے دنیا ہی اہم ہے۔…

انڈیا: پلوامہ حملے کا سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟

شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGESImage captionکوئی بھی عسکری فیصلہ مودی حکومت کے لیے خطرے سے بھرا ہوا ہوگا 14 فروری کو پلوامہ میں ہندوستانی نیم فوجی دستے سی آر پی ایف پر شدت پسندوں کے حملے کے بعد…

"شاہ” فارسی لفظ – سب سے پہلے "امیت شاہ” کا نام تبدیل کریں. عرفان حبیب

نئی دہلی: حال ہی میں بی جے پی برسر اقتدار ریاستوں کی جانب سے شہروں کے ناموں کو تبدیل کرنے کے فیصلوں کو لیکر، مبصر مؤرخ عرفان حبیب نے کہا ہے کہ پارٹی کو سب سے پہلے اپنے قومی صدر امت شاہ کا نام تبدیل کرنے کے بارے میں سوچنا چاہئے.تاریخ کے…

گوا بی جے پی کی ویب سائٹ ہیک کر ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لکھ دیا

گوا بی جے پی کی ایک پرانی ویب سائٹ پر پیر کی صبح ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لکھا ہوا دیکھ کر پارٹی کارکنان میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ لوگوں کو کچھ دیر تک یہ سمجھ میں ہی نہیں آیا کہ آخر ماجرا کیا ہے۔ لیکن جلد ہی پتہ چلا کہ ان کے ویب سائٹ کو…

اقتدار میں آنے کیلئے ہم نے جھوٹے وعدے کئے : نتین گڈکری

الیکشن جلسے میں مودی نے کیا تھا 15 لاکھ کا وعدہ. ؟ نتین گڈکری کا مراٹھی نیوز چینل کو انٹرویویونین منسٹر اور بی جے پی کے رہنما نتن گڈکری نے انٹرویو میں وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن چینل پر اہم خلاصہ کیا. جس میں مودی نے…