بنگال میں بی جے پی کے خلاف گٹھ بندھن بنانا چاہتی ہے ٹی ایم سی۔ لفٹ‘ کانگریس ہمارے ساتھ ائے۔ ممتا
کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ ملکر چلنے کو کہا ہے۔
مغربی بنگال اسمبلی اجلاس کے دوران ٹی ایم سی چیف ممتا نے کہاکہ’ریاست کے لوگ گواہ ہیں کہ بی جیک پی کو ووٹ دے کر بھاٹ پارہ میں…