Browsing Tag

bjp

ایک خاندان میں دو بچوں والا قانون پیش

نئی دہلی۔ ہر گھر میں محض دوبچوں کا ایک خانگی بل جمعہ کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیاگیا۔اس بل میں ٹو چائلڈس نارمس یعنی ہر خاندان میں دو بچوں کے ہونے کا ذکر کیاگیاہے۔ اس بل کا نام آبادی پر قابوبل2019رکھا گیاہے۔ بی جے پی لیڈر راکیش سنہا نے…

مغربی دہلی کے رکن پارلیمنٹ نے ’سرکاری اراضی‘ پر مساجد کی فہرست ایل جی کو پیش کی۔

پچھلے ماہ ورما نے ایل جی کو اس الزام کے ساتھ مکتوب روانہ کیاتھا کہ ان کے حلقے میں ”سرکاری اراضیات پر تیزی کے ساتھ“سڑک کے کنارے اور خالی جگہوں پر مساجد اور قبرستانوں کا فروغ ہوا ہے اور مانگ کی کہ اس معاملے میں فوری کاروائی کی جائے۔ نئی…

تحفظ کے لئے بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے کھٹکھٹایا ہائی کور ٹ کا دروازہ

دلت سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دینے سے والد نے کیاانکار لکھنو۔ ساکشی مشرا بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی جس نے دعوی کیاہے کہ دلت شخص سے شادی کرنے کے سبب اس کی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاہے نے جمعرات کے روز تحفظ کی مانگ کرتے ہوئے الہ آباد…

آبادی کے متعلق گری راج کے متنازعہ الفاظ پر اعظم خان کا طنز

مرکز کی نریندر مودی حکومت کے وزیر اور بہار کے بیگوسرائے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ کے متنازعہ بیان پر سیاست گرم ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ہند و مسلم دونوں کے لئے دو بچوں کا قانون ہونا چاہئے اور جواس قانون کو نہیں…

بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت سے کی شادی‘ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائیرل‘

لکھنو۔ سوشیل میڈیا پر رکن اسمبلی کی بیٹی اور دلت نوجوان کی شادی کے بعد کا ایک ویڈیو جم کر وائیرل ہورہا ہے جس میں دونوں اپنی جان کی حفاظت کی گوہار لگارہے ہیں۔بریلی کے رکن اسمبلی کی بیٹی کا شادی کے بعد اپنے جان کی حفاظت کے لئے منت وسماجت کرنے…

کچا کھلاڑی ہے۔بی جے پی لیڈر کیلاش وجئے ورگیا نے سرکاری ملازمین کے ساتھ مارپیٹ کے معاملے میں اپنے…

کیلا ش وجئے ورگیا نے کہاکہ جہاں کرکٹ بیاٹ کا واقعہ غیرمعمولی ہے‘ دونوں فریقین پر ملوث ہونے کا الزام ہے۔ انہو ں نے یہ بھی کہاکہ دونوں اکاش وجئے ورگیا اور میونسپل افیسر دھریندر سنگھ نے جس پر حملہ کیاگیاتھا دونوں کا آپسی جھگڑا تھا اور…

بی جے پی مہیلا مورچہ کی لیڈر نے ایف بی پر جنسی تشدد کے لئے اکسایا’کھلے عام مسلم عورتوں کی عصمت ریزی…

نئی دہلی۔ برسراقتدار بی جے پی کی اترپردیش میں مہیلا مورچہ لیڈر رام کولا سنیتا سنگھ گور کو سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر ملک میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی تشدد کو بڑھاوا دینے اور عصمت ریزی کے لئے اکسانے کا پیغام ارسال کرنے کی وجہہ سے مبینہ طور…

اکاش وجئے ورگیا کی ضمانت پررہائی‘ بی جے پی نے منایاجشن

جیل سے رہائی کے بعد حامیوں نے کثرت کے ساتھ گلپوشی اور میٹھائی تقسیم کی‘ جس کے فوری بعد کانگریس اس کو بات کا الزام عائد کرنے کا موقع مل گیا کہ بی جے پی”غندہ گردی“ کو فروغ دے رہی ہے بھوپال۔جے پی رکن اسمبلی آکاش وجئے ورگیا کو چار دن قبل کیمرہ…

بنگال میں ’اقلیتوں کے لئے ڈائننگ ہال کے منصوبہ‘ پر وبال

کلکتہ۔بنگال حکومت کے ایک اعلامیہ جس میں کوچ بہار انسپکٹر برائے اسکول سے استفسار کیاگیا ہے کہ ان ریاستی اداروں کی شناخت کریں جہاں پر 70فیصد طلبہ اقلیتی کمیونٹی ہیں‘ مگر اس سے بی جے پی کی قیادت کا چہرہ سرخ ہوگیا ہے اور ٹی ایم سی کے خلاف…

مغربی بنگال کے اسکولوں میں مسلم طلبا کے لئے اسکولوں میں الگ سے ڈائننگ ہال، بی جے پی نے لگایا تقسیم…

مغربی بنگال میں ممتا حکومت نے سرکاری اسکولوں میں مڈ ڈے میل کے لئے مسلم طلبا کے لئے الگ ڈائننگ ہال بنانے کا حکم دیا ہے۔ یہ ڈائننگ ہال انہیں اسکولوں میں بنیں گے، جہاں 70 فیصد سے زیادہ مسلم بچے زیرتعلیم ہیں۔ ممتا بنرجی حکومت کے اس حکم پربی جے…