اورنگ آباد حج ہاؤس بن کر تیار مارچ میں ہوگا افتتاح : عظیم الشان عمارت کی ویڈیو دیکھیں
اورنگ آباد میں حج ہاؤس کی عمارت بن کر تیار ہو چکی ہے لیکن اب تک اس عمارت کا افتتاح نہیں ہوسکا تاہم گزشتہ برس بھی اورنگ آباد کے عازمین کو جامع مسجد سے ہی حج کے لیے روانہ ہونا پڑا تھا۔ تاہم امسال امکان ہے کہ حج ہاؤس کی شاندار نئی سے عازمین حج…