اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی
ناندیڑ: 3 ڈسمبر 2019. (ورق تازہ نیوز) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں…