ویراٹ کوہلی کانیا ریکارڈ، ون ڈے میں تیز ترین10ہزار رنز
وشاکھاپٹنم:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بیٹنگ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کر لئے اور وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز ترین بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے تیسرے نمبر پر…