Browsing Tag

دنیا

ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں پوسٹس کو ہٹادیا گیا

٭٭ ایرانی جنرل سلیمانی کی تائید میں انسٹوگرام پر پیش کئے جانے والے بیانات اور پوسٹ کو ہٹادیا گیا ہے ۔ امریکی حملہ میں ہلاک ایرانی فوجی سربراہ کی تائید میں یہ پوسٹ اپ لوڈ کئے گئے تھے ۔ قاسم سلیمانی کے تعلق سے ایران کی میڈیا نے بتایا کہ…

ایران کے دوسرے فوجی سربراہ کو ہلاک کرنے کی کوشش

٭٭ امریکہ نے یمن میں ایک خفیہ مہم انجام دی ہے ۔ اس نے ایران کے ایک اور فوجی سربراہ کو ہلاک کرنے کا نشانہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام رہا ۔ گزشتہ ہفتہ ایران کے ایک فوجی سربراہ کو سلیمان کی طرح راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن وہ ناکام رہا…

امریکہ کا ایران سے معذرت خواہی کا مطالبہ، برطانوی سفیر کی گرفتاری اور رہائی

تہران، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران میں برطانیہ کے سفیر روب میکا یرے کو یہاں احتجاج کرنے اور اس میں حصہ لینے کی وجہ سے ہفتے کی شام کو کچھ گھنٹوں کے لئے گرفتار کر لیا گیا ۔خبر رساں ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق تہران میں امیرکبیر…

ایران : خامنہ ای مخالف مظاہرے

تہران: ایران میں پاسداران انقلاب کی جانب سے یوکرین کامسافر طیارہ مار گرائے جانے پر ایرانی عوام اور سیاسی حلقوں میں بھی حکومت کے خلاف سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ایران کی اپوزیشن جماعتوں نے موجودہ حکومت کو یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا ذمہ دار…

امریکہ میں بدترین طوفان ،11 ہلاک، صدر کا مواخذہ ملتوی

واشنگٹن/ماسکو/بیجنگ/12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)امریکا کے جنوبی اور شمال وسطی حصوں کو بدترین طوفان کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں آندھی، بارش اور سیلاب کے باعث 11 افراد ہلاک ہوگئے۔روس کے سرد مقام سائبیریا میں غیر معمولی گرم موسم کے باعث برف…

آسٹریلوی جنگلات میں لگنے والی آگ کی تفتیش کرانے کی تجویز

سڈنی ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے ملک کے جنگلات میں گزشتہ برس ستمبر سے لگنے والی آگ بجھانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کے مناسب یا غیرمناسب ہونے کی تفتیش کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔ موریسن کے مطابق اس مقصد کے…

سلطان قابوس کے انتقال پر گو ٹریس اور امریکہ کا اظہار تعزیت

اقوام متحدہ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹریس نے عمان کے سلطان قابوس بن سعید السعید کے انتقال پر اظہارتعزیت کیا ہے ۔مسٹر گوٹریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارک نے ایک بیان میں کہا‘‘سکریٹری جنرل نے سلطان کے خاندان،…

روحانی اور ٹروڈونے طیارہ حادثے کی جانچ میں تعاون پر گفت و شنید

تہران، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین طیارہ حادثے کے سلسلے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے فون پر بات چیت کی ۔ ایرانی صدر دفتر کی جانب سے ایک پریس بیان جاری کر کے یہ معلومات دی گئی ۔ مسٹر روحانی نے کہا‘‘…

جواد ظریف ویزا معاملہ: ایران نے اقوام متحدہ سے مداخلت کرنے کی اپیل کی

اقوام متحدہ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر ماجد تخت روانچي نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانے کے لئے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ویزا دینے سے امریکہ کے انکار کرنے معاملے میں…

روحانی نے طیارہ حادثے کے سلسلے میں یوکرین کے صدر سے گفتگو کی

کیف، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے صدر حسن روحانی نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلینسکی کو فون کر کے یقین دہانی کرائی ہے کہ یوکرین کے طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے لئے ذمہ دار تمام لوگوں کی ذمہ داری طے کر کے ان کے خلاف سخت کارروائی کی…