ملک گیر پیمانے پر این ار سی کے نفاذ کے حکومت کے اقدام پر اسدالدین اویسی نے مذمت کی
اے ایم آئی ایم کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت کے فیصلے پر تنقید کی۔ اور این ار سی کو لے کر تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے بتایا کہ اقلیتوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے اس اسکیم کو…