جلگاوں سے دوسرے روز بھی ایک اور مشتبہ نوجوان کو گرفتار

0 14

جلگاوں( سعیدپٹیل )ذرائع سے موصول خبر کے مطابق آج پھر دوسرے روز بھی ساکلی تعلقہ بیاول ضلع جلگاو¿ں سے سناتن کا ایک اور مشتبہ رکن گرفتار کیا گیا ہے۔اے ٹی ایس کی کارواءسے علاقہ میں سنسنی پھیل گئ۔گرفتار ک? گ? نوجوان کا نام وج? ہکاسنگھ لودھی بتایا گیا ہے۔آج دو وین آج دو پہر تین بجے ساکلی میں داخل ہوئیں۔قریب دو گھنٹے تک مشتبہ نوجوان کے گھر کی تلاشی لی گءاور پوچھ تاچھ تقریباً ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہی۔پولیس مشتبہ نوجوان کو لے کر ناسک کے ل? روانہ ہوگئ۔اخباری نمائیندوں کو کچھ بھی معلومات دینے سے پولیس نے انکار کیا ہے۔