صوبہ مہاراشٹر کے پہلے وزیر اعلی، ہندوستان کے سابق نائب وزیراعظم و سابق وزیر دفاع آنجہانی یشونت راؤ چوہان کے یومِ وفات پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے تلک بھون، دادر ممبئی میں منعقدہ پروگرام میں جنرل سیکریٹری و اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین مناف حکیم، ممبئی کے سابق ڈپٹی میئر راجیش شرما، سیکریٹری آفتاب شیخ، راجہ رام دیشمکھ، شعبہ خواتین کی صدر سندھیا سوالاکھے، راگھویندر شکلا و دیگر کارکنان نے خراج تحسین پیش کیا۔

ورق تازہ نیوز اب ٹیلی گرام پر بھی دستیاب ہے۔ ہمارے چینل کو جوائن کرنے کے لئے یہاں کلک کریں  https://t.me/waraquetazaonlineاور تازہ ترین خبروں سے اپ ڈیٹ رہیں۔