Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

Tech

چینی کمپنی فون کے گرد لپٹی ہوئی اسکرین والا اسمارٹ موبائل جلد پیش کریگی

بیجنگ: آپ نے فولڈنگ فون کی خبریں سنی ہوں گی لیکن چینی کمپنی ژیاؤمی نے اس سال مائی مکس ایلفا فون ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا جس میں اب تاخیر ہورہی ہے۔ اس فون کی باڈی اور اسکرین کا تناسب 180 فیصد ہے یعنی پورا فون گویا اسکرین میں لپٹا ہوا ہے تاہم کمپنی نے اس کی تفصیلات نہیں بتائی ہیں البتہ اتنا کہا ہے کہ اس میں 108 میگا پکسل کیمرا نصب ہوگا۔…
Read More...

کیا امریکا کے جدید ترین اور ’خفیہ‘ لڑاکا طیارے یہاں چھپائے گئے ہیں؟

نیواڈا: حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی ایک رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا نے نیواڈا میں اپنی ’ٹونوپاہ ٹیسٹ رینج‘ کی فوجی تنصیبات میں ممکنہ طور پر کئی جدید ترین اور خفیہ لڑاکا طیارے چھپائے ہوئے ہیں۔ یہ رپورٹ ’’دی ڈرائیو‘‘ کی ذیلی ویب سائٹ ’’وار زون‘‘ پر گزشتہ ماہ شائع کی گئی ہے جو بطورِ خاص جنگوں، فوجیوں، جنگی ہتھیاروں اور عسکری تحقیق کے…
Read More...

صحت اور سہولت کے فیچرز کی حامل نئی ایپل واچ

سان فرانسسكو: ایپل کی نئی اسمارٹ واچ فائیو کو ٹیکنالوجی ماہرین نے صحت و تندرستی کا ڈجیٹل ٹریکر اور جزوی ایپل فون قرار دے دیا۔ چند ایپس انسٹال کرنے کے بعد اس میں مزید فیچرز کا اضافہ ہوجاتا ہے جس کے بعد صرف ہاتھ اٹھا کر آپ ’سری اسسٹنٹ‘ سے بات کرسکتے ہیں، تازہ اسکور معلوم کرسکتے ہیں، اس کی چھوٹے سے اسکرین سے پیغامات بھیج سکتے ہیں اور دیگر…
Read More...

بیٹری کے بغیر کام کرنے والا دنیا کا مختصر ترین بایو سینسر تیار

سنگاپور سٹی: حیاتیاتی (بایو) سینسر اس وقت بھی مختلف جسمانی کیفیات معلوم کرنے کے کام کررہے ہیں لیکن بعض سینسر بدن کے اندرونی نظام کی خبر لینے کے لیے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں دنیا کا سب سے چھوٹا بایو سینسر بنایا گیا ہے جو کسی بیٹری کے بغیر وائرلیس کے ذریعے کام کرتا ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کے انجینئرز نے اس سے قبل بیٹری کے…
Read More...

ہر شے کو خود کار بنانے والا ’فنگر بوٹ‘

سان فرانسسكو: تصویر میں دکھائی دینے والا ننھا منا چوکور روبوٹ فون کی ایپ سے کنٹرول ہوکر کسی بھی بٹن کو کھول یا بند کرسکتا ہے۔ اس کے ذریعے ان گنت آلات کو خودکار اور اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔ اسے ’فنگربوٹ‘ کا نام دیا گیا ہے جو ننھا منا چوکور مکعب دکھائی دیتا ہے۔ تھری ڈی پرنٹر سے تیارکردہ فنگربوٹ اپنی متحرک انگلی سے ہر سوئچ کھول اور بند کرسکتا ہے۔…
Read More...