Browsing Category

Elections

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: عآپ کی سبقت 58 سیٹوں پر برقرار، بی جے پی 12 سیٹوں پر آگے

آج ہندوستان کی جیت ہوئی: سنجے سنگھلگاتار رجحانات عام آدمی پارٹی کے حق میں بنے ہوئے ہیں اور عآپ کی جانب سے پہلی بار کسی نے باضابطہ میڈیا کے سامنے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے خوش آئند رجحانات کو دیکھ کر رد عمل…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: خوش آئند رجحانات کو دیکھ کر سنجے سنگھ نے دیا بڑا بیان

آج ہندوستان کی جیت ہوئی: سنجے سنگھلگاتار رجحانات عام آدمی پارٹی کے حق میں بنے ہوئے ہیں اور عآپ کی جانب سے پہلی بار کسی نے باضابطہ میڈیا کے سامنے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے خوش آئند رجحانات کو دیکھ کر رد عمل…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: پٹپڑ گنج اسمبلی سیٹ پر کانٹے کی ٹکر، منیش سسودیا پیچھے

پٹپڑ گنج اسمبلی سیٹ پر کانٹے کی ٹکر، نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا پیچھےایک طرف جہاں عام آدمی پارٹی رجحانات میں 58 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے، وہیں پٹپڑ گنج اسمبلی سیٹ پر زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس سیٹ پر عآپ کی جانب سے نائب…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE : ممبئی میں عآپ کارکنان منا رہے ’دہلی فتح‘ کا جشن

ممبئی میں عآپ کارکنان منا رہے ’دہلی فتح‘ کا جشندہلی میں عآپ کی حکومت بنتی ہوئی دیکھ کر مہاراشٹر میں موجود عآپ کارکنان جشن مناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ممبئی کے اندھیری میں عآپ کارکنان بڑی تعداد میں سڑکوں پر اور مقامی عآپ دفتر میں جمع…

اہم خَبر: شاہین باغ کی خاتون مظاہرین کا آج ’خاموش مظاہرہ‘، پورے دن نہیں ہوگی تقریر

کرکٹ: آخری ونڈے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے سامنے رکھا 297 رن کا ہدفہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی وَن ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ ماؤنٹ ماؤنگانوئی کے بے-اوول میدان پر کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: شکست کے آثار دیکھ کر بی جے پی دفتر میں پسرا سنّاٹا

بی جے پی ہیڈکوارٹر پر پسرا ’سنّاٹا‘رجحانات میں عآپ کو اکثریت ملتا ہوا دیکھنے کے بعد بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پوری طرح سے سناٹا پسرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہونے سے قبل یہاں کچھ ہلچل ضرور تھی، لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا،…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: بی جے پی ہیڈکوارٹر پر پسرا ’سنّاٹا‘، عآپ ہیڈکوارٹر پر جشن

بی جے پی ہیڈکوارٹر پر پسرا ’سنّاٹا‘رجحانات میں عآپ کو اکثریت ملتا ہوا دیکھنے کے بعد بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پوری طرح سے سناٹا پسرا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہونے سے قبل یہاں کچھ ہلچل ضرور تھی، لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا گیا،…

دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: بی جے پی کے سبھی دعوے غلط، 50 سیٹوں پر عآپ کی سبقت برقرار

رجحانات نے کھول دی بی جے پی کے جھوٹے دعووں کی قلعیعام آدمی پارٹی لگاتار رجحانات میں تقریباً 50 سیٹوں پر سبقت برقرار رکھے ہوئی ہے جس سے ظاہر ہو رہا ہے کہ بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں نے جو حیران کرنے والے نتائج برآمد ہونے کے دعوے کیے تھے، وہ…

شروعاتی رجحانات میں بی جے پی کو زبردست جھٹکا، عآپ کی بادشاہت برقرار!

نئی دہلی: دہلی اسمبلی کی 70سیٹوں کے شروعاتی رجحانات میں عام آدمی پارٹی نے سبقت حاصل کررکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راوز ایونیو میں واقع عام آدمی پارٹی ہیڈکوارٹر پر حامیوں کی بھیڑ جمع ہونی شروع ہوگئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کافی پیچھے…

اہم خبر: شاہین باغ کی خاتون مظاہرین کا آج ’خاموش مظاہرہ‘، پورے دن نہیں ہوگی تقریر

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ خاتون مظاہرین کا آج ’خاموش مظاہرہ‘شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف شاہین باغ کی خاتون مظاہرین نے ایک الگ انداز میں مظاہرہ کیا۔ آج شاہین باغ میں صبح سے ہی کافی خاموشی دیکھنے کو مل…