Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
Elections
اہم خبریں: بالآخر بی جے پی نے کیا اعترافِ شکست، قومی صدر نڈّا کا رد عمل آیا سامنے
دہلی الیکشن میں شکست کے بعد بی جے پی صدر نڈّا نے کیجریوال کو دی مبارکبادبی جے پی نے دہلی میں اپنی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈّا نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’بی جے پی لوگوں کے مینڈیٹ کو قبول کرتی ہے۔ ہم بطور اپوزیشن…
دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: بی جے پی ’زمیں دوز‘، 63 سیٹوں پر عآپ کی سبقت برقرار
عآپ کی سبقت اب 63 سیٹوں پر، بی جے پی 7 سیٹوں پر آگےعآپ دھیرے دھیرے مضبوط ہوتی جا رہی ہے اور اب اس کی سبقت 63 سیٹوں پر ہو گئی ہے۔ دیگر 7 سیٹوں پر بی جے پی امیدوار آگے چل رہے ہیں۔ کانگریس کو اس بار مرتبہ بھی کوئی سیٹ حاصل نہیں ہوا…
دہلی اسمبلی انتخابات : جیت پر خوشی منارہے ‘عآپ’ کارکنوں نے امت شاہ کا پوسٹر لہرا کر…
نئی دہلی :دہلی اسمبلی انتخابات میں ایک بار پھر شاندار جیت حاصل کرنے کی طرف بڑھ رہی عام آدمی پارٹی نے جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ دہلی اسمبلی کے حتمی انتخابی نتائج تو نہیں آئے، لیکن اب تک ملے رجحانات کے مطابق دہلی میں پھر سے کیجریوال حکومت…
اہم خَبریں: ’دہلی والو، غضب کر دیا آپ لوگوں نے، آئی لو یو‘… کیجریوال
دہلی الیکشن: کامیابی کے بعد کیجریوال نے دہلی کے باشندوں اور عآپ کارکنان سے کہا ’شکریہ‘وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا۔ انھوں نے سب سے پہلے ’بھارت ماتا کی جے‘، ’انقلاب زندہ باد‘…
اہم خبریں: تیسرے ونڈے میں بھی ہندوستان کی شکست، نیوزی لینڈ کا سیریز پر 0-3 سے قبضہ
کرکٹ: ہندوستان کو آخری ونڈے میں بھی نیوزی لینڈ نے دی شکستتیسرے اور آخری ونڈے میں بھی نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو شکست دے کر سیریز پر 0-3 سے قبضہ کر لیا ہے۔ آج ہندوستان نے نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لیے 296 رن کا ہدف رکھا تھا جسے میزبان…
دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: بی جے پی کی حالت دگر گوں، محض 8 سیٹوں پر آگے، عآپ کی سبقت 62 سیٹوں پر
رجحانات میں عآپ کو 62 سیٹوں پر سبقت، بی جے پی محض 8 سیٹوں پر آگےجیسے جیسے ووٹوں کی گنتی آگے بڑھ رہی ہے، بی جے پی کے لیے مایوسی سامنے آ رہی ہے۔ کچھ گھنٹے پہلے تک جس بی جے پی کو 20 سیٹوں پر سبقت حاصل تھی، اب وہ گھٹ کر محض 8 رہ گئی ہے۔…
دہلی انتخابی نتیجہ LIVE: عآپ کی آندھی میں اڑ گئی بی جے پی، اب 62 سیٹوں پر آگے
عآپ کی آندھی سے نہیں بچ پائی بی جے پی، 58 سیٹوں پر سبقت برقرار
عام آدمی پارٹی 62سیٹوں پر سبقت برقرار رکھے ہوئے اور قابل غور بات یہ ہے کہ منیش سسودیا پٹپڑ گنج اسمبلی سیٹ پر اس وقت تقریباً 800 ووٹوں سے آگے ہو گئے ہیں۔ کچھ دیر قبل بی جے پی…
سی اے اے-این آر سی: شاہین باغ خاتون مظاہرین کا آج ’خاموش مظاہرہ‘
شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کے خلاف شاہین باغ کی خاتون مظاہرین نے ایک الگ انداز میں مظاہرہ کیا۔ آج شاہین باغ میں صبح سے ہی کافی خاموشی دیکھنے کو مل رہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین نے آج ’خاموش مظاہرہ‘ کرنے کا فیصلہ…
دہلی انتخابات: لوگ بی جے پی کا اصل چہرہ پہچان گئے ہیں… کمل ناتھ
گزشتہ 8 فروری کو ہوئے دہلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پول نے ظاہر کر دیا تھا کہ عام آدمی پارٹی بہ آسانی حکومت بنانے جا رہی ہے اور بی جے پی کو شکست فاش ہاتھ لگنے والی ہے۔ آج ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے بعد جو رجحانات سامنے آئے ہیں، اس سے بھی…